اراضی وقف

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اراضی جو کسی کی ملکیت نہ ہو اور کارِ خیر کے لئے چھوڑی گئی ہو

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - وہ اراضی جو کسی کی ملکیت نہ ہو اور کارِ خیر کے لئے چھوڑی گئی ہو

جنس: مؤنث